42 رئِیس قنَز رؔئِیس تیمانؔ رئِیس مِبصارؔ۔
42 قِنٰز، تیمانؔ، مِبضارؔ،
الیِفزؔ کے بیٹے تیمانؔ اور اومرؔ اور صفو ؔاور جعتامؔ اور قنزؔ تھے۔
رئِیس اہُلیبامہؔ رئِیس اَیلہؔ رئِیس فِینونؔ۔
رئِیس مَجد ایلؔ۔ رئِیس عِرامؔ۔ ادُوم ؔکے رئِیس یِہی ہیں جن کے نام اُن کے مقبُوضہ مُلک میں اُن کے مسکن کے مُطابِق دِئے گئے ہیں۔ یہ حال ادُومِیوں کے باپ عیسوؔ کا ہے۔