41 رئِیس اہُلیبامہؔ رئِیس اَیلہؔ رئِیس فِینونؔ۔
41 اُہلِیبامہؔ، اَیلہ، پِنونؔ،
عیسوؔ کنعانی لڑکیوں میں سے حِتّی اَیلونؔ کی بیٹی عدّہؔ کو اور حوی صؔبعون کی نواسی اور عنہؔ کی بیٹی اُہلیبامہؔ کو۔
پس عیسوؔ کے رئِیسوں کے نام اُن کے خاندانوں اور مقاموں اور ناموں کے مُوافِق یہ ہیں۔ رئِیس تِمنعؔ رئِیس علوہؔ رئِیس یتیتؔ۔
رئِیس قنَز رؔئِیس تیمانؔ رئِیس مِبصارؔ۔
رئِیس اہلِیباؔمہ۔ رئِیس اَیلہ۔ رئِیس فِینوؔن۔
رئِیس مجدِایل۔ رئِیس عِراؔم۔ ادُوؔم کے رئِیس یِہی ہیں۔