Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:40 - کِتابِ مُقادّس

40 پس عیسوؔ کے رئِیسوں کے نام اُن کے خاندانوں اور مقاموں اور ناموں کے مُوافِق یہ ہیں۔ رئِیس تِمنعؔ رئِیس علوہؔ رئِیس یتیتؔ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 پس عیسَوؔ کی نَسل کے سردار کے نام اُن کی برادریوں اَور علاقوں کے ناموں کے مُطابق یہ ہیں: تِمنؔا، عَلوہؔ، یتیتؔ؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40-43 एसौ से अदोमी क़बीलों के यह सरदार निकले : तिमना, अलवह, यतेत, उहलीबामा, ऐला, फ़ीनोन, क़नज़, तेमान, मिबसार, मजदियेल और इराम। अदोम के सरदारों की यह फ़हरिस्त उनकी मौरूसी ज़मीन की आबादियों और क़बीलों के मुताबिक़ ही बयान की गई है। एसौ उनका बाप है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40-43 عیسَو سے ادومی قبیلوں کے یہ سردار نکلے: تِمنع، علوَہ، یتیت، اُہلی بامہ، ایلہ، فینون، قنز، تیمان، مِبصار، مجدی ایل اور عِرام۔ ادوم کے سرداروں کی یہ فہرست اُن کی موروثی زمین کی آبادیوں اور قبیلوں کے مطابق ہی بیان کی گئی ہے۔ عیسَو اُن کا باپ ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:40
6 حوالہ جات  

ادوؔم کے رئِیس حَیران ہیں۔ موآؔب کے پہلوانوں کو کپکپی لگ گئی ہے۔ کنعاؔن کے سب باشندوں کے دِل پِگھلے جاتے ہیں۔


یِہی وہ بادشاہ ہیں جو مُلکِ ادُومؔ پر پیشتر اُس سے کہ اِسرائیل کا کوئی بادشاہ ہو مُسلّط تھے۔


اور بعلحنانؔ بِن عکبورؔ مَر گیا اور حدرؔ اُس کا جانشیِن ہُؤا اور اُس کے شہر کا نام پاوُ اور اُس کی بِیوی کا نام مہیطب ایلؔ تھا جو مِطردؔ کی بیٹی اور میضاہابؔ کی نواسی تھی۔


رئِیس اہُلیبامہؔ رئِیس اَیلہؔ رئِیس فِینونؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات