پیدایش 36:32 - کِتابِ مُقادّس32 بالَعؔ بِن بعورؔ ادُوؔم میں ایک بادشاہ تھا اور اُس کے شہر کا نام دِنہابا ؔتھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 بَیلعؔ بِن بعورؔ اِدُوم کا بادشاہ بنا اَور اُس کے شہر کا نام دِنہاباؔ تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस32 बाला बिन बओर जो दिनहाबा शहर का था मुल्के-अदोम का पहला बादशाह था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 بالع بن بعور جو دنہابا شہر کا تھا ملکِ ادوم کا پہلا بادشاہ تھا۔ باب دیکھیں |