Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور اِسمٰعیلؔ کی بیٹی اور نبایوتؔ کی بہن بشامہؔ کو بیاہ لایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اِشمعیل کی بیٹی اَور نبایوتؔ کی بہن بسِماتھؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 और इसमाईल की बेटी बासमत से जो नबायोत की बहन थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اور اسمٰعیل کی بیٹی باسمت سے جو نبایوت کی بہن تھی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:3
6 حوالہ جات  

تو عیسوؔ اِسمٰعیلؔ کے پاس گیا اور مہلت کو جو اِسمٰعیلؔ بِن ابرہامؔ کی بیٹی اور نبایوتؔ کی بہن تھی بیاہ کر اُسے اپنی اور بِیویوں میں شامِل کِیا۔


اور اِسمٰعیلؔ کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ یہ نام ترتِیب وار اُن کی پَیدایش کے مُطابِق ہیں۔ اِسمٰعیلؔ کا پہلوٹھا نبایوتؔ تھا۔ پِھر قِیدارؔ اور اَدبئیلؔ اور مِبسامؔ۔


جب عیسوؔ چالِیس برس کا ہُؤا تو اُس نے بیرؔی حِتّی کی بیٹی یہودِتھؔ اور اَیلونؔ حِتّی کی بیٹی بشامتھؔ سے بیاہ کِیا۔


عیسوؔ کنعانی لڑکیوں میں سے حِتّی اَیلونؔ کی بیٹی عدّہؔ کو اور حوی صؔبعون کی نواسی اور عنہؔ کی بیٹی اُہلیبامہؔ کو۔


اور عیسوؔ سے عدّہؔ کے اِلیفزؔ پَیدا ہُؤا اور بشامہؔ کے رعوایلؔ پَیدا ہُؤا۔


عیسوؔ کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ الیِفزؔ عیسوؔ کی بِیوی عدّہؔ کا بیٹا اور رعوایلؔ عیسوؔ کی بِیوی بشامہؔ کا بیٹا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات