Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:29 - کِتابِ مُقادّس

29 جو حوریوں میں سے رئِیس ہُوئے وہ یہ ہیں۔ رئِیس لوطانؔ رئِیس سوبلؔ رئِیس صبعون ؔرئِیس عنہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 سردار جو حَوریوں میں ہویٔے، یہ ہیں: لوطانؔ، شوبلؔ، ضِبعونؔ، عناہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29-30 यही यानी लोतान, सोबल, सिबोन, अना, दीसोन, एसर और दीसान सईर के मुल्क में होरी क़बायल के सरदार थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29-30 یہی یعنی لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ، دیسون، ایصر اور دیسان سعیر کے ملک میں حوری قبائل کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:29
6 حوالہ جات  

اور شعِیرؔ حوری کے بیٹے جو اُس مُلک کے باشِندے تھے یہ ہیں۔ لوطانؔ اور سوبلؔ اور صبعونؔ اور عنہؔ۔


اور بنی شعِیر لوطاؔن اور سوبل اور صبعوؔن اور عنہ اور دِیسوؔن اور ایصر اور دِیسان ہیں۔


دِیسانؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ عُوضؔ اور اِرانؔ۔


عیسوؔ کنعانی لڑکیوں میں سے حِتّی اَیلونؔ کی بیٹی عدّہؔ کو اور حوی صؔبعون کی نواسی اور عنہؔ کی بیٹی اُہلیبامہؔ کو۔


رئِیس دِیسونؔ رئِیس ایصرؔ رئِیس دِیسانؔ۔ یہ اُن حوریوں کے رئِیس ہیں جو مُلکِ شعِیرؔ میں تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات