Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:20 - کِتابِ مُقادّس

20 اور شعِیرؔ حوری کے بیٹے جو اُس مُلک کے باشِندے تھے یہ ہیں۔ لوطانؔ اور سوبلؔ اور صبعونؔ اور عنہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور سِعِیؔر و حَوریؔ کے بیٹے جو اِس علاقہ میں بستے تھے یہ ہیں: لوطانؔ، شوبلؔ، ضِبعونؔ اَور عناہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 मुल्के-अदोम के कुछ बाशिंदे होरी आदमी सईर की औलाद थे। उनके नाम लोतान, सोबल, सिबोन, अना,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 ملکِ ادوم کے کچھ باشندے حوری آدمی سعیر کی اولاد تھے۔ اُن کے نام لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ،

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:20
8 حوالہ جات  

ٹِھیک وَیسے ہی جَیسے اُس نے بنی عیسَو کے سامنے سے جو شعِیر ؔمیں رہتے تھے حورِیوں کو ہلاک کِیا اور وہ اُن کو نِکال کر آج تک اُن ہی کی جگہ بسے ہُوئے ہیں۔


اور پہلے شعِیرؔ میں حوری قَوم کے لوگ بسے ہُوئے تھے لیکن بنی عیسَو نے اُن کو نِکال دِیا اور اُن کو اپنے سامنے سے نیست و نابُود کر کے آپ اُن کی جگہ بس گئے جَیسے اِسرائیلؔ نے اپنی مِیراث کے مُلک میں کِیا جِسے خُداوند نے اُن کو دِیا)۔


اور حوریوں کو اُن کے کوہِ شعیرؔ میں مارتے مارتے ایل فارانؔ تک جو بیابان سے لگا ہُؤا ہے آئے۔


عیسوؔ کنعانی لڑکیوں میں سے حِتّی اَیلونؔ کی بیٹی عدّہؔ کو اور حوی صؔبعون کی نواسی اور عنہؔ کی بیٹی اُہلیبامہؔ کو۔


سو عیسوؔ یعنی ادُومؔ کی اَولاد اور اُن کے رئِیس یہ ہیں۔


اور دِیسونؔ اور ایصرؔ اور دِیسانؔ۔ بنی شعِیر میں سے جو حوری رئِیس مُلکِ ادُومؔ میں ہُوئے یہ ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات