Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:13 - کِتابِ مُقادّس

13 رعوایلؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ نحتؔ اور زارحؔ اور سمّہؔ اور مِزّہؔ۔ یہ عیسوؔ کی بِیوی بشامہؔ کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 رِعوایلؔ کے بیٹے یہ ہیں: ناحات زیراحؔ شمّہ اَور مِزّہؔ۔ یہ عیسَوؔ کی بیوی بسِماتھؔ کے پوتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 रऊएल के बेटे नहत, ज़ारह, सम्मा और मिज़्ज़ा थे। यह सब एसौ की बीवी बासमत की औलाद में शामिल थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 رعوایل کے بیٹے نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ تھے۔ یہ سب عیسَو کی بیوی باسمت کی اولاد میں شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:13
5 حوالہ جات  

بنی رعُوایل نحت زارح سمّہ اور مِزّؔہ ہیں۔


اور رعوایلؔ بن عیسوؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ رئِیس نحتؔ رئِیس زارحؔ رئِیس سمّہؔ رئِیس مِزّہؔ۔ یہ وہ رئِیس ہیں جو رعوایلؔ سے مُلکِ ادُومؔ میں پَیدا ہُوئے اور عیسوؔ کی بِیوی بشامہؔ کے فرزند تھے۔


جب عیسوؔ چالِیس برس کا ہُؤا تو اُس نے بیرؔی حِتّی کی بیٹی یہودِتھؔ اور اَیلونؔ حِتّی کی بیٹی بشامتھؔ سے بیاہ کِیا۔


اور تِمنعؔ عیسوؔ کے بیٹے الیِفزؔ کی حرم تھی اور الیِفزؔ سے اُس کے عمالیقؔ پَیدا ہُؤا۔ سو عیسوؔ کی بِیوی عدّہؔ کے بیٹے یہ تھے۔


اور اُہلیبامہؔ کے بیٹے جو عنہؔ کی بیٹی صِبعونؔ کی نواسی اور عیسوؔ کی بِیوی تھی یہ ہیں۔ عیسوؔ سے اُس کے یعُوسؔ اور یعلامؔ اور قورحؔ پَیدا ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات