پیدایش 35:17 - کِتابِ مُقادّس17 اور جب وہ سخت درد میں مُبتلا تھی تو دائی نے اُس سے کہا ڈر مت۔ اب کے بھی تیرے بیٹا ہی ہو گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَور چونکہ اُسے زچگی میں کافی تکلیف ہو رہی تھی اِس لیٔے دائی نے اُس سے کہا، ”خوف نہ کرو کیونکہ تمہارے یہاں بیٹا ہوگا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 जब दर्दे-ज़ह उरूज को पहुँच गया तो दाई ने उससे कहा, “मत डरो, क्योंकि एक और बेटा है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جب دردِ زہ عروج کو پہنچ گیا تو دائی نے اُس سے کہا، ”مت ڈرو، کیونکہ ایک اَور بیٹا ہے۔“ باب دیکھیں |