Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 35:15 - کِتابِ مُقادّس

15 اور یعقُوبؔ نے اُس مقام کا نام جہاں خُدا اُس سے ہم کلام ہُؤا بَیت ایلؔ رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور یعقوب نے اُس مقام کا نام جہاں خُدا اُن سے ہم کلام ہُوا بیت ایل رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उसने जगह का नाम बैतेल रखा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُس نے جگہ کا نام بیت ایل رکھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 35:15
4 حوالہ جات  

اور اُس جگہ کا نام بَیت ایلؔ رکھّا لیکن پہلے اُس بستی کا نام لُوزؔ تھا۔


اور وہ بَیت ایلؔ سے چلے اور اِفراتؔ تھوڑی ہی دُور رہ گیا تھا کہ راخِلؔ کے دردِ زہ لگا اور وضعِ حمل میں نِہایت دِقّت ہُوئی۔


اور خُدا نے یعقُوبؔ سے کہا کہ اُٹھ بیت ایلؔ کو جا اور وہِیں رہ اور وہاں خُدا کے لِئے جو تُجھے اُس وقت دِکھائی دِیا جب تُو اپنے بھائی عیسوؔ کے پاس سے بھاگا جا رہا تھا ایک مذبح بنا۔


اور اُس نے وہاں مذبح بنایا اور اُس مقام کا نام ایل بَیت ایلؔ رکھّا کیونکہ جب وہ اپنے بھائی کے پاس سے بھاگا جا رہا تھا تو خُدا وہِیں اُس پر ظاہِر ہُؤا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات