Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 34:6 - کِتابِ مُقادّس

6 تب سِکمؔ کا باپ حمورؔ نِکل کر یعقُوبؔ سے بات چِیت کرنے کو اُس کے پاس گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور شِکیمؔ کا باپ حمُورؔ یعقوب سے پاس مُلاقات کرنے کے لیٔے آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 सिकम का बाप हमोर शहर से निकलकर याक़ूब से बात करने के लिए आया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 سِکم کا باپ حمور شہر سے نکل کر یعقوب سے بات کرنے کے لئے آیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 34:6
3 حوالہ جات  

اور یعقُوبؔ کو معلُوم ہُؤا کہ اُس نے اُس کی بیٹی دِینہؔ کو بے حُرمت کِیا ہے پر اُس کے بیٹے چَوپایوں کے ساتھ جنگل میں تھے سو یعقُوبؔ اُن کے آنے تک چُپکا رہا۔


اور یعقُوبؔ کے بیٹے یہ بات سُنتے ہی جنگل سے آئے۔ یہ مَرد بڑے رنجِیدہ اور غضب ناک تھے کیونکہ اُس نے جو یعقُوبؔ کی بیٹی سے مُباشرت کی تو بنی اِسرائیل میں اَیسا مکرُوہ فعل کِیا جو ہرگز مُناسِب نہ تھا۔


اور جعل بِن عبد کہنے لگا ابی ملِک کَون ہے اور سِکم کَون ہے کہ ہم اُس کی اِطاعت کریں؟ کیا وہ یرُبّعل کا بیٹا نہیں اور کیا زبُول اُس کا منصب دار نہیں؟ تُم ہی سِکم کے باپ حمور کے لوگوں کی اِطاعت کرو۔ ہم اُس کی اِطاعت کیوں کریں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات