پیدایش 33:6 - کِتابِ مُقادّس6 تب لَونڈیاں اور اُن کے بچّے نزدِیک آئے اور اپنے آپ کو جُھکایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 تَب خادِماؤں نے اَپنے بچّوں کے ساتھ آگے آکر عیسَوؔ کو جھُک کر سلام کیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 दोनों लौंडियाँ अपने बच्चों समेत आकर उसके सामने झुक गईं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 دونوں لونڈیاں اپنے بچوں سمیت آ کر اُس کے سامنے جھک گئیں۔ باب دیکھیں |