Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 33:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور اُس نے کہا کہ اب ہم کُوچ کریں اور چل پڑیں اور مَیں تیرے آگے آگے ہو لُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تَب عیسَوؔ نے کہا، ”آؤ، ہم آگے چلیں اَور مَیں تمہارے ہمراہ چلُوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 “आओ, हम रवाना हो जाएँ। मैं तुम्हारे आगे आगे चलूँगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 ”آؤ، ہم روانہ ہو جائیں۔ مَیں تمہارے آگے آگے چلوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 33:12
2 حوالہ جات  

سو میرا نذرانہ جو تیرے حضُور پیش ہُؤا اُسے قبُول کر لے کیونکہ خُدا نے مُجھ پر بڑا فضل کِیا ہے اور میرے پاس سب کُچھ ہے۔ غرض اُس نے اُسے مجبور کِیا تب اُس نے اُسے لے لِیا۔


اُس نے اُسے جواب دِیا میرا خُداوند جانتا ہے کہ میرے ساتھ نازُک بچّے اور دُودھ پِلانے والی بھیڑ بکریاں اور گائیں ہیں۔ اگر اُن کو ایک دِن بھی حد سے زِیادہ ہنکائیں تو سب بھیڑ بکریاں مَر جائیں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات