Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 32:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اور اُن کو لے کر ندی پار کرایا اور اپنا سب کُچھ پار بھیج دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اُنہیں یردنؔ کے اُس پار بھیجنے کے بعد اَپنا سَب مال و اَسباب بھی بھیج دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 फिर उसने अपना सारा सामान भी वहाँ भेज दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 پھر اُس نے اپنا سارا سامان بھی وہاں بھیج دیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 32:23
2 حوالہ جات  

اور وہ اُسی رات اُٹھا اور اپنی دونوں بِیویوں دونوں لَونڈیوں اور گیارہ بیٹوں کو لے کر اُن کو یبوق کے گھاٹ سے پار اُتارا۔


اور یعقُوبؔ اکیلا رہ گیا اور پَو پھٹنے کے وقت تک ایک شخص وہاں اُس سے کُشتی لڑتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات