پیدایش 32:1 - کِتابِ مُقادّس1 اور یعقُوبؔ نے بھی اپنی راہ لی اور خُدا کے فرِشتے اُسے مِلے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 تَب یعقوب نے بھی اَپنی راہ لی اَور خُدا کے فرشتے اُن سے مِلنے آئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 याक़ूब ने भी अपना सफ़र जारी रखा। रास्ते में अल्लाह के फ़रिश्ते उससे मिले। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 یعقوب نے بھی اپنا سفر جاری رکھا۔ راستے میں اللہ کے فرشتے اُس سے ملے۔ باب دیکھیں |