پیدایش 31:52 - کِتابِ مُقادّس52 یہ ڈھیر گواہ ہو اور یہ سُتُون گواہ ہو۔ ضرر پُہنچانے کے لِئے نہ تو مَیں اِس ڈھیر سے اُدھر تیری طرف تجاوُز کرُوں اور نہ تُو اِس ڈھیر اور سُتُون سے اِدھر میری طرف تجاوُز کرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ52 یہ ڈھیر گواہ ہے اَور یہ سُتون گواہ ہے کہ تُمہیں ضرر پہُنچانے کے لیٔے نہ تو میں اِس ڈھیر سے آگے تمہاری طرف قدم بڑھاؤں گا اَور نہ تُم مُجھے ضرر پہُنچانے کے لیٔے اِس ڈھیر اَور سُتون سے آگے میری طرف قدم بڑھاؤگے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस52 यह ढेर और सतून दोनों इसके गवाह हैं कि न मैं यहाँ से गुज़रकर आपको नुक़सान पहुँचाऊँगा और न आप यहाँ से गुज़रकर मुझे नुक़सान पहुँचाएँगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن52 یہ ڈھیر اور ستون دونوں اِس کے گواہ ہیں کہ نہ مَیں یہاں سے گزر کر آپ کو نقصان پہنچاؤں گا اور نہ آپ یہاں سے گزر کر مجھے نقصان پہنچائیں گے۔ باب دیکھیں |