پیدایش 31:51 - کِتابِ مُقادّس51 لابنؔ نے یعقُوبؔ سے یہ بھی کہا کہ اِس ڈھیر کو دیکھ اور اِس سُتُون کو دیکھ جو مَیں نے اپنے اور تیرے بِیچ میں کھڑا کِیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ51 لابنؔ نے یعقوب سے یہ بھی کہا، ”اِس ڈھیر کو دیکھو اَور اِس سُتون کو دیکھو جنہیں مَیں نے تمہارے اَور اَپنے درمیان کھڑا کیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस51 यहाँ यह ढेर है जो मैंने लगा दिया है और यहाँ यह सतून भी है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن51 یہاں یہ ڈھیر ہے جو مَیں نے لگا دیا ہے اور یہاں یہ ستون بھی ہے۔ باب دیکھیں |