پیدایش 31:47 - کِتابِ مُقادّس47 اور لابنؔ نے اُس کا نام یجرشاہدُوؔ تھا اور یعقُوبؔ نے جِلعادؔ رکھّا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ47 لابنؔ نے اُس کا نام یگرساہدُو تھا اَور یعقوب نے گِلعادؔ رکھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस47 लाबन ने उसका नाम यजर-शाहदूथा रखा जबकि याक़ूब ने जल-एद रखा। दोनों नामों का मतलब ‘गवाही का ढेर’ है यानी वह ढेर जो गवाही देता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 لابن نے اُس کا نام ’یجرشاہدوتھا‘ رکھا جبکہ یعقوب نے ’جلعید‘ رکھا۔ دونوں ناموں کا مطلب ’گواہی کا ڈھیر‘ ہے یعنی وہ ڈھیر جو گواہی دیتا ہے۔ باب دیکھیں |