پیدایش 31:45 - کِتابِ مُقادّس45 تب یعقُوبؔ نے ایک پتھّر لے کر اُسے سُتُون کی طرح کھڑا کِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ45 چنانچہ یعقوب نے ایک پتّھر لیا اَور اُسے سُتون کے طور پر کھڑا کیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस45 चुनाँचे याक़ूब ने एक पत्थर लेकर उसे सतून के तौर पर खड़ा किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن45 چنانچہ یعقوب نے ایک پتھر لے کر اُسے ستون کے طور پر کھڑا کیا۔ باب دیکھیں |