Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 31:31 - کِتابِ مُقادّس

31 تب یعقُوبؔ نے لابنؔ سے کہا اِس لِئے کہ مَیں ڈرا کیونکہ مَیں نے سوچا کہ کہیِں تُو اپنی بیٹِیوں کو جبراً مُجھ سے چِھین نہ لے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 یعقوب نے لابنؔ کو جَواب دیا، ”مُجھے ڈر تھا کہ تُم اَپنی بیٹیوں کو مُجھ سے زبردستی چھین نہ لو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 याक़ूब ने जवाब दिया, “मुझे डर था कि आप अपनी बेटियों को मुझसे छीन लेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 یعقوب نے جواب دیا، ”مجھے ڈر تھا کہ آپ اپنی بیٹیوں کو مجھ سے چھین لیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 31:31
5 حوالہ جات  

اِنسان کا ڈر پھندا ہے لیکن جو کوئی خُداوند پر توکُّل کرتا ہے محفُوظ رہے گا۔


ابرہامؔ نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ خُدا کا خوف تو اِس جگہ ہرگِز نہ ہو گا اور وہ مُجھے میری بِیوی کے سبب سے مار ڈالیں گے۔


خیر! اب تُو چلا آیا تو چلا آیا کیونکہ تُو اپنے باپ کے گھر کا بُہت مُشتاق ہے لیکن میرے بُتوں کو کیوں چُرا لایا؟


اب جِس کے پاس تُجھے تیرے بُت مِلیں وہ جِیتا نہیں بچے گا۔ تیرا جو کُچھ میرے پاس نِکلے اُسے اِن بھائِیوں کے آگے پہچان کر لے لے کیونکہ یعقُوبؔ کو معلُوم نہ تھا کہ راخِلؔ اُن بُتوں کو چُرا لائی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات