Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 31:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور تِیسرے دِن لابنؔ کو خبر ہُوئی کہ یعقُوبؔ بھاگ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 تیسرے دِن لابنؔ کو خبر ہُوئی کہ یعقوب فرار ہو گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 तीन दिन गुज़र गए। फिर लाबन को बताया गया कि याक़ूब भाग गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 تین دن گزر گئے۔ پھر لابن کو بتایا گیا کہ یعقوب بھاگ گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 31:22
5 حوالہ جات  

اور اُس نے اپنے اور یعقُوبؔ کے درمِیان تِین دِن کے سفر کا فاصِلہ ٹھہرایا اور یعقُوبؔ لابنؔ کے باقی ریوڑوں کو چرانے لگا۔


سو وہ اپنا سب کُچھ لے کر بھاگا اور دریا پار ہو کر اپنا رُخ کوہِ جِلعادؔ کی طرف کِیا۔


تب اُس نے اپنے بھائِیوں کو ہمراہ لے کر سات منزل تک اُس کا تعاقُب کِیا اور جِلعادؔ کے پہاڑ پر اُسے جا پکڑا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات