پیدایش 31:20 - کِتابِ مُقادّس20 اور یعقُوبؔ لابنؔ ارامی کے پاس سے چوری سے چلا گیا کیونکہ اُسے اُس نے اپنے بھاگنے کی خبر نہ دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 مزید یہ کہ یعقوب نے بھی لابنؔ ارامی کے ساتھ فریب کیا؛ یعقوب نے لابنؔ کو اَپنے فرار ہونے کی خبر تک نہ دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 याक़ूब ने लाबन को फ़रेब देकर उसे इत्तला न दी कि मैं जा रहा हूँ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 یعقوب نے لابن کو فریب دے کر اُسے اطلاع نہ دی کہ مَیں جا رہا ہوں باب دیکھیں |