Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور بِلہاؔہ حامِلہ ہُوئی اور یعقُوبؔ سے اُس کے بیٹا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور بِلہاہؔ حاملہ ہُوئی اَور یعقوب سے اُس کے یہاں بیٹا پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 बिलहाह हामिला हुई और बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 بِلہاہ حاملہ ہوئی اور بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:5
11 حوالہ جات  

اور اُس نے اُس سے خَتنہ کا عہد باندھا اور اِسی حالت میں ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور آٹھویں دِن اُس کا خَتنہ کِیا گیا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ اور یعقُوبؔ سے بارہ قبِیلوں کے بزُرگ پَیدا ہُوئے۔


اور اُس نے اپنی لَونڈی بِلہاؔہ کو اُسے دِیا کہ اُس کی بِیوی بنے اور یعقُوبؔ اُس کے پاس گیا۔


تب راخِلؔ نے کہا کہ خُدا نے میرا اِنصاف کِیا اور میری فریاد بھی سُنی اور مُجھ کو بیٹا بخشا اِس لِئے اُس نے اُس کا نام دانؔ رکھّا۔


اور راخِلؔ کی لَونڈی بِلہاؔہ کے بیٹے دانؔ اور نفتالیؔ تھے۔


یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو بِلہاؔہ لَونڈی سے پَیدا ہُوئے جِسے لابن نے اپنی بیٹی راخِلؔ کو دِیا تھا۔ اِن کا شُمار سات تھا۔


اُس نے اُسے کہا کہ تُو آپ جانتا ہے کہ مَیں نے تیری کَیسی خِدمت کی اور تیرے جانور میرے ساتھ کَیسے رہے۔


اور اِسرائیلؔ کے اُس مُلک میں رہتے ہُوئے یُوں ہُؤا کہ رُوبِن نے جا کر اپنے باپ کی حرم بِلہاؔہ سے مُباشرت کی اور اِسرائیلؔ کو یہ معلُوم ہو گیا۔ اُس وقت یعقُوبؔ کے بارہ بیٹے تھے۔


اور جو آدمی تُمہارے ساتھ ہوں گے اُن کے نام یہ ہیں رُوبِنؔ کے قبِیلہ سے الِیصُورؔ بِن شدِیُورؔ۔


اور دانؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔


یہ بنی اِسرائیل ہیں۔ رُوبِن شمعُون لاوی یہُوداؔہ اِشکار اور زبُولُون۔


ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ پَیدا ہُؤا اور یعقُوبؔ سے یہُوداؔہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات