Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:42 - کِتابِ مُقادّس

42 پر جب بھیڑ بکریاں دُبلی ہوتِیں تو وہ اُن کو وہاں نہیں رکھتا تھا۔ سو دُبلی تو لابنؔ کی رہیں اور مضبُوط یعقُوبؔ کی ہو گئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 لیکن اگر بھیڑ بکریاں کمزور ہوتے تو وہ اُنہیں وہاں نہ رکھتے۔ اِس طرح کمزور جانور لابنؔ کے اَور طاقتور جانور یعقوب کے حِصّہ میں آتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 कमज़ोर जानवरों के साथ उसने ऐसा न किया। इसी तरह लाबन को कमज़ोर जानवर और याक़ूब को ताक़तवर जानवर मिल गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 کمزور جانوروں کے ساتھ اُس نے ایسا نہ کیا۔ اِسی طرح لابن کو کمزور جانور اور یعقوب کو طاقت ور جانور مل گئے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:42
3 حوالہ جات  

اور جب مضبُوط بھیڑ بکریاں گابھن ہوتی تِھیں تو یعقُوبؔ چھڑِیوں کو نالِیوں میں اُن کی آنکھوں کے سامنے رکھ دیتا تھا تاکہ وہ اُن چھڑِیوں کے آگے گابھن ہوں۔


چُنانچہ وہ نِہایت بڑھتا گیا اور اُس کے پاس بُہت سے ریوڑ اور لَونڈیاں اور نوکر چاکر اور اُونٹ اور گدھے ہو گئے۔


تب اُس نے کہا کہ اب تُو اپنی آنکھ اُٹھا کر دیکھ کہ سب بکرے جو بکریوں پر چڑھ رہے ہیں دھاری دار چِتلے اور چتکبرے ہیں کیونکہ جو کُچھ لابنؔ تُجھ سے کرتا ہے مَیں نے دیکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات