Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:28 - کِتابِ مُقادّس

28 اور یہ بھی کہا کہ مُجھ سے تُو اپنی اُجرت ٹھہرا لے اور مَیں تُجھے دِیا کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 لابنؔ نے مزید کہا، ”بتاؤ میری خدمت کے بدلے تمہاری اُجرت کیا ہوگی؟ مَیں تمہاری اُجرت بھی اَدا کرتا رہُوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 अपनी उजरत ख़ुद मुक़र्रर करें तो मैं वही दिया करूँगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 اپنی اُجرت خود مقرر کریں تو مَیں وہی دیا کروں گا۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:28
4 حوالہ جات  

تب لابنؔ نے یعقُوبؔ سے کہا چُونکہ تُو میرا رِشتہ دار ہے تو کیا اِس لِئے لازِم ہے کہ تُو میری خِدمت مُفت کرے؟ سو مُجھے بتا کہ تیری اُجرت کیا ہو گی؟


لابنؔ نے کہا اُسے غَیر آدمی کو دینے کی جگہ تو تُجھی کو دینا بہتر ہے۔ تُو میرے پاس رہ۔


لیکن تُمہارے باپ نے مُجھے دھوکا دے دے کر دس بار میری مزدُوری بدلی پر خُدا نے اُس کو مُجھے نُقصان پُہنچانے نہ دِیا۔


مَیں بِیس برس تک تیرے گھر میں رہا۔ چَودہ برس تک تو مَیں نے تیری دونوں بیٹِیوں کی خاطِر اور چھ برس تک تیری بھیڑ بکریوں کی خاطِر تیری خِدمت کی اور تُو نے دس بار میری مزدُوری بدل ڈالی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات