پیدایش 30:24 - کِتابِ مُقادّس24 اور اُس نے اُس کا نام یُوسفؔ یہ کہہ کر رکھّا کہ خُداوند مُجھ کو ایک اور بیٹا بخشے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اُس نے اُس کا نام یُوسیفؔ رکھا اَور کہا، ”یَاہوِہ میرے بیٹوں میں ایک اَور کا اِضافہ کرے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 रब मुझे एक और बेटा दे।” उसने उसका नाम यूसुफ़ यानी ‘वह और दे’ रखा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 رب مجھے ایک اَور بیٹا دے۔“ اُس نے اُس کا نام یوسف یعنی ’وہ اَور دے‘ رکھا۔ باب دیکھیں |