Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور لیاہؔ پِھر حامِلہ ہُوئی اور یعقُوبؔ سے اُس کے چھٹا بیٹا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 لِیاہؔ پھر حاملہ ہُوئی اَور یعقوب سے اُسے چھٹا بیٹا پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 इसके बाद वह एक और दफ़ा हामिला हुई। उसके छटा बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اِس کے بعد وہ ایک اَور دفعہ حاملہ ہوئی۔ اُس کے چھٹا بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:19
6 حوالہ جات  

تب لیاہؔ نے کہا کہ خُدا نے میری اُجرت مُجھے دی کیونکہ مَیں نے اپنے شَوہر کو اپنی لَونڈی دی اور اُس نے اُس کا نام اِشکارؔ رکھّا۔


تب لیاہؔ نے کہا کہ خُدا نے اچھّا مَہر مُجھے بخشا۔ اب میرا شَوہر میرے ساتھ رہے گا کیونکہ میرے اُس سے چھ بیٹے ہو چُکے ہیں۔ سو اُس نے اُس کا نام زبُولُونؔ رکھّا۔


اور لابنؔ کی دو بیٹِیاں تِھیں۔ بڑی کا نام لیاہؔ اور چھوٹی کا نام راخِلؔ تھا۔


اور بنی زبُولُون یہ ہیں۔ سردؔ اور اَیلونؔ اور یَحلی ایلؔ۔


اور زبُولُون کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سرد جِس سے سردِیوں کا خاندان چلا۔ ایلوؔن جِس سے ایلونیوں کا خاندان چلا۔ یَہلی ایل جِس سے یَہلی ایلِیوں کا خاندان چلا۔


اور اِشکار کی سرحد سے مُتّصِل مشرِقی سرحد سے مغرِبی سرحد تک زبُولُون کے لِئے ایک حِصّہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات