Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:13 - کِتابِ مُقادّس

13 تب لیاہؔ نے کہا مَیں خوش قِسمت ہُوں۔ عورتیں مُجھے خُوش قِسمت کہیں گی اور اُس نے اُس کا نام آشرؔ رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 تَب لِیاہؔ نے کہا، ”میں کِس قدر مُبارک ہُوں! عورتیں مُجھے مُبارک کہیں گی۔“ لہٰذا اُس نے اُس بیٹے کا نام آشیر رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 लियाह ने कहा, “मैं कितनी मुबारक हूँ। अब ख़वातीन मुझे मुबारक कहेंगी।” उसने उसका नाम आशर यानी मुबारक रखा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 لیاہ نے کہا، ”مَیں کتنی مبارک ہوں۔ اب خواتین مجھے مبارک کہیں گی۔“ اُس نے اُس کا نام آشر یعنی مبارک رکھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:13
8 حوالہ جات  

کیونکہ اُس نے اپنی بندی کی پست حالی پر نظر کی اور دیکھ اب سے لے کر ہر زمانہ کے لوگ مُجھ کو مُبارک کہیں گے


پر میری کبُوتری۔ میری پاکِیزہ بے نظِیر ہے۔ وہ اپنی ماں کی اِکلوتی۔ وہ اپنی والِدہ کی لاڈلی ہے۔ بیٹِیوں نے اُسے دیکھا اور اُسے مُبارک کہا۔ رانِیوں اور حرموں نے دیکھ کر اُس کی سِتایش کی۔


اُس کے بیٹے اُٹھتے ہیں اور اُسے مُبارک کہتے ہیں۔ اُس کا شَوہر بھی اُس کی تعرِیف کرتا ہے


آشرؔ نفِیس اناج پَیدا کِیا کرے گا اور بادشاہوں کے لائِق لذیذ اشیا مُہیّا کرے گا۔


اور لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کی بیٹے جدؔ اور آشرؔ تھے۔ یہ سب یعقُوبؔ کے بیٹے ہیں جو فدّانؔ ارامؔ میں پَیدا ہُوئے۔


اور بنی آشر یہ ہیں۔ یِمنہؔ اور اِسواہؔ اور اِسویؔ اور برِیعاہؔ اور سِرؔہ اُن کی بہن اور بنی برِیعاہ یہ ہیں۔ حِبرؔ اور مَلکی ایلؔ۔


لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کے یعقُوبؔ سے پِھر ایک بیٹا ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات