Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:12 - کِتابِ مُقادّس

12 لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کے یعقُوبؔ سے پِھر ایک بیٹا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 لِیاہؔ کی خادِمہ زِلفہؔ کو یعقوب سے دُوسرا بیٹا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 फिर ज़िलफ़ा के दूसरा बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 پھر زِلفہ کے دوسرا بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:12
4 حوالہ جات  

تب لیاہؔ نے کہا زہے قِسمت! سو اُس نے اُس کا نام جدؔ رکھّا۔


تب لیاہؔ نے کہا مَیں خوش قِسمت ہُوں۔ عورتیں مُجھے خُوش قِسمت کہیں گی اور اُس نے اُس کا نام آشرؔ رکھّا۔


اور آشرؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔


اور دان کی سرحد سے مُتّصِل مشرِقی سرحد سے مغرِبی سرحد تک آشر کے لِئے ایک حِصّہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات