Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 30:11 - کِتابِ مُقادّس

11 تب لیاہؔ نے کہا زہے قِسمت! سو اُس نے اُس کا نام جدؔ رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 تَب لِیاہؔ نے کہا، ”زہے قِسمت!“ لہٰذا اُس نے اُس بیٹے کا نام گادؔ رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 लियाह ने कहा, “मैं कितनी ख़ुशक़िसमत हूँ!” चुनाँचे उसने उसका नाम जद यानी ख़ुशक़िसमती रखा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 لیاہ نے کہا، ”مَیں کتنی خوش قسمت ہوں!“ چنانچہ اُس نے اُس کا نام جد یعنی خوش قسمتی رکھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 30:11
8 حوالہ جات  

جدؔ پر ایک فَوج حملہ کرے گی پر وہ اُس کے دُنبالہ پر چھاپا مارے گا۔


لیکن تُم جو خُداوند کو ترک کرتے اور اُس کے کوہِ مُقدّس کو فراموش کرتے اور مُشتری کے لِئے دسترخوان چُنتے اور زُہرؔہ کے لِئے شرابِ ممزُوج کا جام پُر کرتے ہو۔


بنی جد یہ ہیں۔ صفِیانؔ اور حجّیؔ اور سُونیؔ اور اصبانؔ اور عیرؔی اور ارودیؔ اور اریلیؔ۔


اور لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کی بیٹے جدؔ اور آشرؔ تھے۔ یہ سب یعقُوبؔ کے بیٹے ہیں جو فدّانؔ ارامؔ میں پَیدا ہُوئے۔


اور لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کے بھی یعقُوبؔ سے ایک بیٹا ہُؤا۔


لیاہؔ کی لَونڈی زِلفہؔ کے یعقُوبؔ سے پِھر ایک بیٹا ہُؤا۔


اور جدؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات