Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 29:9 - کِتابِ مُقادّس

9 وہ اُن سے باتیں کر ہی رہا تھا کہ راخِلؔ اپنے باپ کی بھیڑ بکریوں کے ساتھ آئی کیونکہ وہ اُن کو چرایا کرتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 وہ ابھی اُن سے باتیں کر ہی رہے تھے کہ راخلؔ اَپنے باپ کی بھیڑوں کو لے کر آ پہُنچی کیونکہ وُہی اُن کی گلّہ بان تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 याक़ूब अभी उनसे बात कर ही रहा था कि राख़िल अपने बाप का रेवड़ लेकर आ पहुँची, क्योंकि भेड़-बकरियों को चराना उसका काम था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یعقوب ابھی اُن سے بات کر ہی رہا تھا کہ راخل اپنے باپ کا ریوڑ لے کر آ پہنچی، کیونکہ بھیڑبکریوں کو چَرانا اُس کا کام تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 29:9
7 حوالہ جات  

اور مُوسیٰؔ اُس شخص کے ساتھ رہنے کو راضی ہو گیا۔ تب اُس نے اپنی بیٹی صفّورؔہ مُوسیٰؔ کو بیاہ دی۔


وہ یہ کہہ ہی رہا تھا کہ رِبقہؔ جو ابرہامؔ کے بھائی نحورؔ کی بِیوی مِلکاہؔ کے بیٹے بیتوایلؔ سے پَیدا ہُوئی تھی اپنا گھڑا کندھے پر لِئے ہُوئے نِکلی۔


اُنہوں نے کہا ہم اَیسا نہیں کر سکتے جب تک کہ سب ریوڑ جمع نہ ہو جائیں۔ تب ہم اُس پتھّر کو کُنوئیں کے مُنہ پر سے ڈُھلکاتے ہیں اور بھیڑ بکریوں کو پانی پلاتے ہیں۔


جب یعقُوبؔ نے اپنے ماموں لابنؔ کی بیٹی راخِلؔ کو اور اپنے ماموں لابنؔ کے ریوڑ کو دیکھا تو وہ نزدِیک گیا اور پتھّر کو کُنوئیں کے مُنہ پر سے ڈُھلکا کر اپنے ماموں لابنؔ کے ریوڑ کو پانی پلایا۔


اور اُس شہر کی طرف ٹِیلے پر چڑھتے ہُوئے اُن کو کئی جوان لڑکِیاں مِلِیں جو پانی بھرنے جاتی تِھیں۔ اُنہوں نے اُن سے پُوچھا کیا غَیب بِین یہاں ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات