پیدایش 29:7 - کِتابِ مُقادّس7 اور اُس نے کہا دیکھو ابھی تو دِن بُہت ہے اور چَوپایوں کے جمع ہونے کا وقت نہیں۔ تُم بھیڑ بکریوں کو پانی پلا کر پِھر چرانے کو لے جاؤ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 یعقوب نے کہا، ”دیکھو، ابھی تو دِن ہے اَور بھیڑ بکریوں کو جمع کرنے کا وقت بھی نہیں ہُوا لہٰذا بھیڑوں کو پانی پِلا کر واپس چراگاہ میں لے جاؤ۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 याक़ूब ने कहा, “अभी तो शाम तक बहुत वक़्त बाक़ी है। रेवड़ों को जमा करने का वक़्त तो नहीं है। आप क्यों उन्हें पानी पिलाकर दुबारा चरने नहीं देते?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یعقوب نے کہا، ”ابھی تو شام تک بہت وقت باقی ہے۔ ریوڑوں کو جمع کرنے کا وقت تو نہیں ہے۔ آپ کیوں اُنہیں پانی پلا کر دوبارہ چرنے نہیں دیتے؟“ باب دیکھیں |