Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 29:29 - کِتابِ مُقادّس

29 اور اپنی لَونڈی بِلہاؔہ اپنی بیٹی راخِلؔ کے ساتھ کر دی کہ اُس کی لَونڈی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 لابنؔ نے اَپنی خادِمہ بِلہاہؔ کو اَپنی بیٹی راخلؔ کے سُپرد کر دیا تاکہ وہ راخلؔ کی خادِمہ بَن کر رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 (लाबन ने राख़िल को अपनी लौंडी बिलहाह दे दी ताकि वह उस की ख़िदमत करे।)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 (لابن نے راخل کو اپنی لونڈی بِلہاہ دے دی تاکہ وہ اُس کی خدمت کرے۔)

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 29:29
8 حوالہ جات  

اور اِسرائیلؔ کے اُس مُلک میں رہتے ہُوئے یُوں ہُؤا کہ رُوبِن نے جا کر اپنے باپ کی حرم بِلہاؔہ سے مُباشرت کی اور اِسرائیلؔ کو یہ معلُوم ہو گیا۔ اُس وقت یعقُوبؔ کے بارہ بیٹے تھے۔


اور لابنؔ نے اپنی لَونڈی زِلفہؔ اپنی بیٹی لیاہؔ کے ساتھ کر دی کہ اُس کی لَونڈی ہو۔


یعقُوبؔ کی نسل کا حال یہ ہے کہ یُوسفؔ ستّرہ برس کی عُمر میں اپنے بھائِیوں کے ساتھ بھیڑ بکریاں چرایا کرتا تھا۔ یہ لڑکا اپنے باپ کی بِیویوں بِلہاہؔ اور زِلفہؔ کے بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا اور وہ اُن کے بُرے کاموں کی خبر باپ تک پُہنچا دیتا تھا۔


اور راخِلؔ کی لَونڈی بِلہاؔہ کے بیٹے دانؔ اور نفتالیؔ تھے۔


یعقُوبؔ نے اَیسا ہی کِیا کہ لیاہؔ کا ہفتہ پُورا کِیا تب لابنؔ نے اپنی بیٹی راخِلؔ بھی اُسے بیاہ دی۔


سو وہ راخِلؔ سے بھی ہم آغوش ہُؤا اور وہ لیاہؔ سے زیادہ راخِلؔ کو چاہتا تھا اور سات برس اَور ساتھ رہ کر لابنؔ کی خِدمت کی۔


یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو بِلہاؔہ لَونڈی سے پَیدا ہُوئے جِسے لابن نے اپنی بیٹی راخِلؔ کو دِیا تھا۔ اِن کا شُمار سات تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات