Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 29:22 - کِتابِ مُقادّس

22 تب لابنؔ نے اُس جگہ کے سب لوگوں کو بُلا کر جمع کِیا اور اُن کی ضِیافت کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 چنانچہ لابنؔ نے اُس جگہ کے سَب لوگوں کو جمع کیا اَور اُن کی ضیافت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 लाबन ने उस मक़ाम के तमाम लोगों को दावत देकर शादी की ज़ियाफ़त की।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 لابن نے اُس مقام کے تمام لوگوں کو دعوت دے کر شادی کی ضیافت کی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 29:22
9 حوالہ جات  

اور اُس نے مُجھ سے کہا لِکھ۔ مُبارک ہیں وہ جو برّہ کی شادی کی ضِیافت میں بُلائے گئے ہیں۔ پِھر اُس نے مُجھ سے کہا یہ خُدا کی سچّی باتیں ہیں۔


اور یعقُوبؔ نے لابنؔ سے کہا کہ میری مُدّت پُوری ہو گئی۔ سو میری بِیوی مُجھے دے تاکہ مَیں اُس کے پاس جاؤں۔


اور جب شام ہُوئی تو اپنی بیٹی لیاہؔ کو اُس کے پاس لے آیا اور یعقُوبؔ اُس سے ہم آغوش ہُؤا۔


اور بادشاہ نے اپنے سب اُمرا اور مُلازِموں کے لِئے ایک بڑی ضِیافت یعنی آستر کی ضِیافت کی اور صُوبوں میں مُعافی کی اور شاہی کرم کے مُطابِق اِنعام بانٹے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات