Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 29:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور لابنؔ کی دو بیٹِیاں تِھیں۔ بڑی کا نام لیاہؔ اور چھوٹی کا نام راخِلؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 لابنؔ کی دو بیٹیاں تھیں بڑی کا نام لِیاہؔ تھا اَور چُھوٹی کا راخلؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 लाबन की दो बेटियाँ थीं। बड़ी का नाम लियाह था और छोटी का राख़िल।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 لابن کی دو بیٹیاں تھیں۔ بڑی کا نام لیاہ تھا اور چھوٹی کا راخل۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 29:16
10 حوالہ جات  

تب سب لوگوں نے جو پھاٹک پر تھے اور اُن بزُرگوں نے کہا کہ ہم گواہ ہیں۔ خُداوند اُس عَورت کو جو تیرے گھر میں آئی ہے راخِل اور لیاہ کی مانِند کرے جِن دونوں نے اِسرائیلؔ کا گھر آباد کِیا اور تُو افراتہ میں تحسِین و آفرِین کا کام کرے اور بَیت لحم میں تیرا نام ہو!


وہاں اُنہوں نے ابرہامؔ کو اور اُس کی بیوی سارہؔ کو دفن کِیا۔ وہِیں اُنہوں نے اِضحاقؔ اور اُس کی بیوی رِبقہؔ کو دفن کِیا اور وہِیں مَیں نے بھی لیاہؔ کو دفن کِیا۔


یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو فدّانؔ ارامؔ میں لیاؔہ سے پَیدا ہُوئے۔ اِسی کے بطن سے اُس کی بیٹی دِینہؔ تھی۔ یہاں تک تو اُس کے سب بیٹے بیٹِیوں کا شُمار تَینتِیس ہُؤا۔


لیاہؔ کے بیٹے یہ تھے۔ رُوبِنؔ یعقُوبؔ کا پہلوٹھا اور شمعُوؔن اور لاوؔی اور یہُوداؔہ اور اشکارؔ اور زبُولُونؔ۔


تب یعقُوبؔ نے راخِلؔ اور لیاہؔ کو مَیدان میں جہاں اُس کی بھیڑ بکریاں تِھیں بُلوایا۔


اور لیاہؔ پِھر حامِلہ ہُوئی اور یعقُوبؔ سے اُس کے چھٹا بیٹا ہُؤا۔


لیاہؔ کی آنکھیں چُندھی تِھیں پر راخِلؔ حسِین اور خُوب صُورت تھی۔


اور لَونڈیوں اور اُن کے بچّوں کو سب سے آگے اور لیاہؔ اور اُس کے بچّوں کو پِیچھے اور راخِلؔ اور یُوسفؔ کو سب سے پِیچھے رکھّا۔


تب لابنؔ نے یعقُوبؔ سے کہا چُونکہ تُو میرا رِشتہ دار ہے تو کیا اِس لِئے لازِم ہے کہ تُو میری خِدمت مُفت کرے؟ سو مُجھے بتا کہ تیری اُجرت کیا ہو گی؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات