Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 29:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور یعقُوبؔ نے راخِلؔ سے کہا کہ مَیں تیرے باپ کا رِشتہ دار اور رِبقہؔ کا بیٹا ہُوں۔ تب اُس نے دَوڑ کر اپنے باپ کو خبر دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 پھر یعقوب نے راخلؔ سے کہا، کہ وہ اُن کے باپ کا رشتہ دار اَور رِبقہؔ کا بیٹا ہے، راخلؔ نے یہ سُنا تو وہ دَوڑتی ہُوئی گئی اَور اَپنے باپ کو خبر دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 उसने कहा, “मैं आपके अब्बू की बहन रिबक़ा का बेटा हूँ।” यह सुनकर राख़िल ने भागकर अपने अब्बू को इत्तला दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اُس نے کہا، ”مَیں آپ کے ابو کی بہن رِبقہ کا بیٹا ہوں۔“ یہ سن کر راخل نے بھاگ کر اپنے ابو کو اطلاع دی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 29:12
4 حوالہ جات  

تب اُس لڑکی نے دَوڑ کر اپنی ماں کے گھر میں یہ سب حال کہہ سُنایا۔


تب ابرامؔ نے لُوؔط سے کہا کہ میرے اور تیرے درمِیان اور میرے چرواہوں اور تیرے چرواہوں کے درمِیان جھگڑا نہ ہُؤا کرے کیونکہ ہم بھائی ہیں۔


سو اِضحاقؔ نے یعقُوبؔ کو رُخصت کِیا اور وہ فدّانؔ ارامؔ میں لابن کے پاس جو ارامی بیتوایلؔ کا بیٹا اور یعقُوبؔ اور عیسوؔ کی ماں رِبقہؔ کا بھائی تھا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات