پیدایش 28:9 - کِتابِ مُقادّس9 تو عیسوؔ اِسمٰعیلؔ کے پاس گیا اور مہلت کو جو اِسمٰعیلؔ بِن ابرہامؔ کی بیٹی اور نبایوتؔ کی بہن تھی بیاہ کر اُسے اپنی اور بِیویوں میں شامِل کِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 لہٰذا عیسَوؔ اِشمعیل کے پاس گیا اَور اَپنی پہلی بیویوں کے باوُجُود ماحلتھ کو بیاہ لایا جو نبایوتؔ کی بہن اَور اَبراہامؔ کے بیٹے اِشمعیل کی بیٹی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 इसलिए वह इब्राहीम के बेटे इसमाईल के पास गया और उस की बेटी महलत से शादी की। वह नबायोत की बहन थी। यों उस की बीवियों में इज़ाफ़ा हुआ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اِس لئے وہ ابراہیم کے بیٹے اسمٰعیل کے پاس گیا اور اُس کی بیٹی محلت سے شادی کی۔ وہ نبایوت کی بہن تھی۔ یوں اُس کی بیویوں میں اضافہ ہوا۔ باب دیکھیں |