پیدایش 27:9 - کِتابِ مُقادّس9 اور جا کر ریوڑ میں سے بکری کے دو اچھّے اچھّے بچّے مُجھے لا دے اور مَیں اُن کو لے کر تیرے باپ کے لِئے اُس کی حسبِ پسند لذِیذ کھانا تیّار کر دُوں گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 گلّے میں جا کر بکری کے دو بہترین بچّے لاکر مُجھے دو تاکہ مَیں تمہارے باپ کے لیٔے اُن کی پسند کا لذیذ کھانا تیّار کر سکوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 जाकर रेवड़ में से बकरियों के दो अच्छे अच्छे बच्चे चुन लो। फिर मैं वही लज़ीज़ खाना पकाऊँगी जो तुम्हारे अब्बू को पसंद है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جا کر ریوڑ میں سے بکریوں کے دو اچھے اچھے بچے چن لو۔ پھر مَیں وہی لذیذ کھانا پکاؤں گی جو تمہارے ابو کو پسند ہے۔ باب دیکھیں |