پیدایش 27:6 - کِتابِ مُقادّس6 تب رِبقہؔ نے اپنے بیٹے یعقُوبؔ سے کہا کہ دیکھ مَیں نے تیرے باپ کو تیرے بھائی عیسوؔ سے یہ کہتے سُنا کہ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 تو رِبقہؔ نے اَپنے بیٹے یعقوب سے کہا، ”دیکھو، مَیں نے تمہارے باپ کو اَپنے بیٹے عیسَوؔ سے یہ کہتے سُنا ہے، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 “अभी अभी मैंने तुम्हारे अब्बू को एसौ से यह बात करते हुए सुना कि باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 ”ابھی ابھی مَیں نے تمہارے ابو کو عیسَو سے یہ بات کرتے ہوئے سنا کہ باب دیکھیں |