پیدایش 27:44 - کِتابِ مُقادّس44 اور تھوڑے دِن اُس کے ساتھ رہ جب تک کہ تیرے بھائی کی خفگی اُتر نہ جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 جَب تک کہ تمہارے بھایٔی کا غُصّہ ٹھنڈا نہ ہو جائے تُم وہیں رہنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस44 वहाँ कुछ दिन ठहरे रहना जब तक तुम्हारे भाई का ग़ुस्सा ठंडा न हो जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 وہاں کچھ دن ٹھہرے رہنا جب تک تمہارے بھائی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہو جائے۔ باب دیکھیں |