Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اُس کے باپ اِضحاقؔ نے اُس سے پُوچھا کہ تُو کَون ہے؟ اُس نے کہا مَیں تیرا پہلوٹھا بیٹا عیسوؔ ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اُن کے باپ اِصحاقؔ نے پُوچھا، ”تُم کون ہو؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”میں تمہارا پہلوٹھا بیٹا عیسَوؔ ہُوں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 इसहाक़ ने पूछा, “तू कौन है?” उसने जवाब दिया, “मैं आपका बड़ा बेटा एसौ हूँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 اسحاق نے پوچھا، ”تُو کون ہے؟“ اُس نے جواب دیا، ”مَیں آپ کا بڑا بیٹا عیسَو ہوں۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:32
3 حوالہ جات  

تب اُس نے باپ کے پاس آ کر کہا اَے میرے باپ! اُس نے کہا مَیں حاضِر ہُوں۔ تُو کون ہے میرے بیٹے؟


تب یعقُوبؔ نے کہا کہ آج ہی مُجھ سے قَسم کھا۔ اُس نے اُس سے قَسم کھائی اور اُس نے اپنا پہلوٹھے کا حق یعقُوبؔ کے ہاتھ بیچ دِیا۔


تب یعقُوبؔ نے عیسوؔ کو روٹی اور مسُور کی دال دی۔ وہ کھا پی کر اُٹھا اور چلا گیا۔ یُوں عیسوؔ نے اپنے پہلوٹھے کے حق کو ناچِیز جانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات