Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:30 - کِتابِ مُقادّس

30 جب اِضحاقؔ یعقُوبؔ کو دُعا دے چُکا اور یعقُوبؔ اپنے باپ اِضحاقؔ کے پاس سے نِکلا ہی تھا کہ اُس کا بھائی عیسوؔ اپنے شِکار سے لَوٹا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اِصحاقؔ سے برکت پانے کے بعد یعقوب باہر نکلے ہی تھے کہ اُن کا بھایٔی عیسَوؔ شِکار لے کر لَوٹا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 इसहाक़ की बरकत के बाद याक़ूब अभी रुख़सत ही हुआ था कि उसका भाई एसौ शिकार करके वापस आया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 اسحاق کی برکت کے بعد یعقوب ابھی رُخصت ہی ہوا تھا کہ اُس کا بھائی عیسَو شکار کر کے واپس آیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:30
4 حوالہ جات  

کیونکہ تُم جانتے ہو کہ اِس کے بعد جب اُس نے برکت کا وارِث ہونا چاہا تو منظُور نہ ہُؤا۔ چُنانچہ اُس کو نِیّت کی تبدِیلی کا مَوقع نہ مِلا گو اُس نے آنسُو بہا بہا کر اُس کی بڑی تلاش کی۔


قومیں تیری خِدمت کریں اور قبیلے تیرے سامنے جُھکیں! تُو اپنے بھائِیوں کا سردار ہو اور تیری ماں کے بیٹے تیرے آگے جُھکیں! جو تُجھ پر لَعنت کرے وہ خُود لَعنتی ہو اور جو تُجھے دُعا دے وہ برکت پائے!


وہ بھی لذِیذ کھانا پکا کر اپنے باپ کے پاس لایا اور اُس نے اپنے باپ سے کہا میرا باپ اُٹھ کر اپنے بیٹے کے شِکار کا گوشت کھائے تاکہ دِل سے مُجھے دُعا دے۔


خُداوند کے سامنے وہ ایک شِکاری سُورما ہُؤا ہے اِس لِئے یہ مثل چلی کہ خُداوند کے سامنے نِمرُؔود سا شِکاری سُورما۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات