Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 27:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اور وہ لذِیذ کھانا اور روٹی جو اُس نے تیّار کی تھی اپنے بیٹے یعقُوبؔ کے ہاتھ میں دے دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 پھر اُس نے وہ لذیذ کھانا اَور روٹی جو اُس نے پکائی تھی اَپنے بیٹے یعقوب کے ہاتھ میں دے دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 फिर उसने अपने बेटे याक़ूब को रोटी और वह लज़ीज़ खाना दिया जो उसने पकाया था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 پھر اُس نے اپنے بیٹے یعقوب کو روٹی اور وہ لذیذ کھانا دیا جو اُس نے پکایا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 27:17
4 حوالہ جات  

اور میری حسبِ پسند لذِیذ کھانا میرے لِئے تیّار کر کے میرے آگے لے آ تاکہ مَیں کھاؤں اور اپنے مَرنے سے پہلے دِل سے تُجھے دُعا دُوں۔


اور بکری کے بچّوں کی کھالیں اُس کے ہاتھوں اور اُس کی گردن پر جہاں بال نہ تھے لپیٹ دِیں۔


تب اُس نے باپ کے پاس آ کر کہا اَے میرے باپ! اُس نے کہا مَیں حاضِر ہُوں۔ تُو کون ہے میرے بیٹے؟


تب وہ گیا اور اُن کو لا کر اپنی ماں کو دِیا اور اُس کی ماں نے اُس کے باپ کی حسبِ پسند لذِیذ کھانا تیّار کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات