پیدایش 27:10 - کِتابِ مُقادّس10 اور تُو اُسے اپنے باپ کے آگے لے جانا تاکہ وہ کھائے اور اپنے مَرنے سے پیشتر تُجھے دُعا دے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب اُسے اَپنے اَبّا کے پاس لے جانا تاکہ وہ اُسے کھایٔیں اَور اَپنے مرنے سے پہلے تُمہیں برکت دیں۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 तुम यह खाना उसके पास ले जाओगे तो वह उसे खाकर मरने से पहले तुम्हें बरकत देगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تم یہ کھانا اُس کے پاس لے جاؤ گے تو وہ اُسے کھا کر مرنے سے پہلے تمہیں برکت دے گا۔“ باب دیکھیں |