Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 26:6 - کِتابِ مُقادّس

6 پس اِضحاقؔ جرارؔ میں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 چنانچہ اِصحاقؔ گِراؔر میں مُقیم ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 चुनाँचे इसहाक़ जिरार में आबाद हो गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 چنانچہ اسحاق جرار میں آباد ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 26:6
3 حوالہ جات  

اور ابرہامؔ وہاں سے جنُوب کے مُلک کی طرف چلا اور قادِؔس اور شورؔ کے درمِیان ٹھہرا اور جرارؔ میں قیام کِیا۔


اِس لِئے کہ ابرہامؔ نے میری بات مانی اور میری نصیحت اور میرے حُکموں اور قوانِین و آئِین پر عمل کِیا۔


اور وہاں کے باشِندوں نے اُس سے اُس کی بِیوی کی بابت پُوچھا۔ اُس نے کہا وہ میری بہن ہے کیونکہ وہ اُسے اپنی بِیوی بتاتے ڈرا۔ یہ سوچ کر کہ کہِیں رِبقہؔ کے سبب سے وہاں کے لوگ اُسے قتل نہ کر ڈالیں کیونکہ وہ خُوب صُورت تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات