Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 25:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور جب اُس کے وضعِ حمل کے دِن پُورے ہُوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ اُس کے پیٹ میں تَوأم ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 جَب اُن کی زچگی کا وقت آ گیا تَب پتہ چلا کہ اُن کے رِحم میں جُڑواں بچّے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 पैदाइश का वक़्त आ गया तो जुड़वाँ बेटे पैदा हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 پیدائش کا وقت آ گیا تو جُڑواں بیٹے پیدا ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 25:24
7 حوالہ جات  

خُداوند نے اُسے کہا دو قومیں تیرے پیٹ میں ہیں اور دو قبیلے تیرے بطن سے نِکلتے ہی الگ الگ ہو جائیں گے اور ایک قبیلہ دُوسرے قبیلہ سے زورآور ہو گا اور بڑا چھوٹے کی خِدمت کرے گا۔


اور پہلا جو پَیدا ہُؤا تو سُرخ تھا اور اُوپر سے اَیسا جَیسے پشمِینہ اور اُنہوں نے اُس کا نام عیسوؔ رکھّا۔


اور اُس کے وضعِ حمل کے وقت معلُوم ہُؤا کہ اُس کے پیٹ میں توأم ہیں۔


تُو کِسی ادُومی سے نفرت نہ رکھنا کیونکہ وہ تیرا بھائی ہے۔ تُو کِسی مِصری سے بھی نفرت نہ رکھنا کیونکہ تُو اُس کے مُلک میں پردیسی ہو کر رہا تھا۔


اور عیسوؔ یعنی ادُومؔ کا نسب نامہ یہ ہے۔


اور مَیں نے اِضحاقؔ کو یعقُوب اور عیسو بخشے اور عیسو کو کوہِ شعِیر دِیا کہ وہ اُس کا مالِک ہو اور یعقُوب اپنی اَولاد سمیت مِصرؔ میں گیا۔


اور ابرہامؔ سے اِضحاق پَیدا ہُؤا۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات