Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 25:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاقؔ کا نسب نامہ یہ ہے۔ ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَبراہامؔ کے بیٹے اِصحاقؔ کا نَسب نامہ یہ ہے: اَبراہامؔ سے اِصحاقؔ پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 यह इब्राहीम के बेटे इसहाक़ का बयान है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 یہ ابراہیم کے بیٹے اسحاق کا بیان ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 25:19
8 حوالہ جات  

ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ پَیدا ہُؤا اور یعقُوبؔ سے یہُوداؔہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔


اور وہ یعقُوبؔ کا اور وہ اِضحاقؔ کا اور وہ ابرہامؔ کا اور وہ تارؔہ کا اور وہ نحُور کا۔


اور اُس نے اُس سے خَتنہ کا عہد باندھا اور اِسی حالت میں ابرہامؔ سے اِضحاقؔ پَیدا ہُؤا اور آٹھویں دِن اُس کا خَتنہ کِیا گیا اور اِضحاقؔ سے یعقُوبؔ اور یعقُوبؔ سے بارہ قبِیلوں کے بزُرگ پَیدا ہُوئے۔


اور ابرہامؔ کی حرم قطُورؔہ کے بیٹے یہ ہیں۔ اُس کے بطن سے زِمراؔن اور یُقسان اور مِدان اور مِدیاؔن اور اِسباؔق اور سُوخ پَیدا ہُوئے اور بنی یُقسان سبا اور ددان ہیں۔


اِضحاقؔ چالِیس برس کا تھا جب اُس نے رِبقہؔ سے بیاہ کِیا جو فدّان ارامؔ کے باشِندہ بیتُوایلؔ ارامی کی بیٹی اور لابنؔ ارامی کی بہن تھی۔


اور ابرہامؔ نے اپنے بیٹے کا نام جو اُس سے سارہؔ کے پَیدا ہُؤا اِضحاقؔ رکھّا۔


ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔


اور ابرہامؔ سے اِضحاق پَیدا ہُؤا۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات