پیدایش 25:17 - کِتابِ مُقادّس17 اور اِسمٰعیلؔ کی کُل عُمر ایک سَو سَینتِیس برس کی ہُوئی تب اُس نے دَم چھوڑ دِیا اور وفات پائی اور اپنے لوگوں میں جا مِلا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اِشمعیل کی کُل عمر ایک سَو سینتیس بَرس کی ہو گئی۔ تَب آپ نے وفات پائی اَور اَپنے لوگوں سے جا مِلے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 इसमाईल 137 साल का था जब वह कूच करके अपने बापदादा से जा मिला। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اسمٰعیل 137 سال کا تھا جب وہ کوچ کر کے اپنے باپ دادا سے جا ملا۔ باب دیکھیں |