پیدایش 24:9 - کِتابِ مُقادّس9 اُس نوکر نے اپنا ہاتھ اپنے آقا ابرہامؔ کی ران کے نِیچے رکھ کر اُس سے اِس بات کی قَسم کھائی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 چنانچہ اُس خادِم نے اَپنا ہاتھ اَپنے آقا اَبراہامؔ کی ران کے نیچے رکھا اَور قَسم کھائی کہ وہ اَیسا ہی کرےگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 इब्राहीम के नौकर ने अपना हाथ उस की रान के नीचे रखकर क़सम खाई कि मैं सब कुछ ऐसा ही करूँगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 ابراہیم کے نوکر نے اپنا ہاتھ اُس کی ران کے نیچے رکھ کر قَسم کھائی کہ مَیں سب کچھ ایسا ہی کروں گا۔ باب دیکھیں |