Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:66 - کِتابِ مُقادّس

66 نوکر نے جو جو کِیا تھا سب اِضحاقؔ کو بتایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

66 تَب خادِم نے سَب ماجرا اِصحاقؔ کو کہہ سُنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

66 नौकर ने इसहाक़ को सब कुछ बता दिया जो उसने किया था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

66 نوکر نے اسحاق کو سب کچھ بتا دیا جو اُس نے کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:66
3 حوالہ جات  

اور رسُول یِسُوعؔ کے پاس جمع ہُوئے اور جو کُچھ اُنہوں نے کِیا اور سِکھایا تھا سب اُس سے بیان کِیا۔


اور اُس نے نوکر سے پُوچھا کہ یہ شخص کَون ہے جو ہم سے مِلنے کو مَیدان میں چلا آ رہا ہے؟ اُس نوکر نے کہا یہ میرا آقا ہے۔ تب اُس نے بُرقع لے کر اپنے اُوپر ڈال لِیا۔


اور اِضحاقؔ رِبقہ کو اپنی ماں سارؔہ کے ڈیرے میں لے گیا۔ تب اُس نے رِبقہؔ سے بیاہ کر لِیا اور اُس سے مُحبّت کی اور اِضحاقؔ نے اپنی ماں کے مَرنے کے بعد تسلّی پائی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات